Website Mastery Course

کیا آپ جانتے ہیں کہ چھوٹے چھوٹے بچے ویب سائٹ بنا کر لاکھوں کما لیتے ہیں؟
کیا آپ کو ویب سائٹس کو وزٹ کرنا اچھا لگتا ہے؟
تو آپ یقین جانیں کہ چند دنوں میں آپ ویب سائٹ بنانا سیکھ کر اپنا روزگار کما سکتے ہیں۔

Why Website Course?

آج کل ہر کاروبار کو ویب سائیٹ کی ضرورت ہے۔آج کل کاروبار آن لائین ہے اور جو آن لائین نہیں ہے وہ اگلے پانچ سالوں میں آن لائن ہو جائے گا۔
ابھی سے ہی دیکھ لیں۔ آپ کو کچھ بھی آڈر کرنا ہو، کچھ بھی خریدنا ہو، کچھ بھی دیکھنا ہو سب آن لائین ملتا ہے۔
دنیا میں ہر کام آن ہو گیا ہے اور جو آن لائین نہیں ہے وہ کاروبار خسارے میں ہے۔
کاروبار آن لائین کیسے ہوتا ہے؟کاروبار کو آن لائن کرنے کےلئے ایک ویب سائٹ بنائی جاتی ہے۔ جہاں سے آپ چیزیں بیچتے ہیں۔
لیکن یاد رکھیں اگر آپ کے پاس اپنی بیچنے کی کوئی چیز نہیں تو آپ فری میں دوسروں کی چیزیں بیچ کر پیسے کماتے ہیں۔
اور پھر یہ بھی یاد رکھیں کہ اگر آپ دوسروں کی چیزیں نہ بیچنا چاہیں تو آپ بیٹھے بٹھائے گوگل ایڈ سینس سے بھی پیسے کما سکتے ہیں۔
اور اور اور یہ بھی یاد رکھیں کہ دوسرے لوگوں کے کاروبار کی ویب سائیٹ کو سنبھال کے بھی پیسے کما سکتے ہیں۔

Websites promote your business 24 hours – no one can do that for you – Prof. Naeem

آپ کے پاس صرف ایک چھوٹی سی ویب سائیٹ ہونی چاہیے۔ چھوٹے چھوٹے بچے گھر بیٹھے ویب سائیٹ کے ذریعے لاکھوں کم رہے ہیں۔

What is Website Mastery Course?

یہ کورس آپ کو ویب سائٹ بنانے کا طریقہ سکھائے گا۔ جس میں آپ سیکھیں گے کہ فری میں اور پیسوں سے ویب سائیٹ کیسے بناتے ہیں، کیسے اپنی کوئی چیز بیچ سکتے ہیں، کیسے کسی کی پروڈکٹس بیچ سکتے ہیں اور کیسے بغیر پروڈکٹس صرف گوگل ایڈ سینس کے ذریعے آپ پیسے کما سکتے ہیں۔

آپ دوسرے لوگوں کی ویب سائٹس کے لیے اپنی خدمات فراہم کرکے بھی پیسہ کما سکتے ہیں۔ آپ اس کورس میں یہ سب سیکھیں گے۔

You will learn to use WordPress to make a website and affiliate programs to make money.

آپ اس کورس میں اپنی ویب سائٹ بنائیں گے اور وقت کے ساتھ ساتھ پیسہ کمانا شروع کر دیں گے۔

What is Course Outline?

آپ کے کورس میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں۔

  • Understanding BLOGS AND WEBSITES
  • Learning to use WORDPRESS
  • Adding new functions with PLUG-INS
  • Using SEO FOR WEBSITES
  • COPYWRITING for websites
  • Using ADSENSE AND AFFILIATE PROGRAMS to make money
  • Creating EMAIL LISTS
  • And MUCH, MUCH MORE…

What is Course Duration?

یہ(10) دن کا کورس ہے۔ کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو سرٹیفکیٹ بھی دیا جاتا ہے۔

What is the Timing?

کلاس کا وقت رات( 9 سے 10) تک ہے۔ اگر آپ کی کلاس چھوٹ جاتی ہےتو آپ کلاس کی ریکارڈنگ کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں۔

What is the Method?

کورس کا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ آپ آن لائن کلاس لیں گے۔ آپ کو صرف ایک موبائل فون اور انٹرنیٹ کنیکشن کی ضرورت ہے۔اور آپ میں سیکھنے کا جنون ہونا چاہیے۔

We use SKYPE for Online Teaching and Whatsapp for Students’ Problems.

اگر آپ کی ایک کلاس رہ جاتی ہے، تو آپ ریکارڈنگ دیکھ کر کلاس مکمل کر سکتے ہیں۔کلاس ٹیچنگ کے ساتھ ہوم ورک بھی ہےاور اساتذہ آپ کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔آپ کے کورس مکمل کرنے کے بعد بھی، ہماری ٹیم آپ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہے۔

When will the Course Start?

داخلے جاری ہیں۔آپ داخلہ لے سکتے ہیں۔

Can I watch Course Samples?

مندرجہ ذیل وڈیو کی مدد سے آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ آپکی آن لائن کلاسز کیسے ہونگی۔استاد صاحب کورس اور طلباء کے لیول کے مطابق اردو یا انگلش یا اردو انگلش دونوں میں کلاس پڑھاتے ہیں۔

What is the Fee?

کورس کی فیس صرف (6730) ہے۔ آپ فیس بینک یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ ہمیں فیس کا سکرین شاٹ بھیجیں گے ہم آپ کو لنک بھیجیں گے تاکہ آپ کلاس جوائن کر سکیں۔

If you don’t train yourself, you will always pain yourself.

اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں اور آپ کو مزید معلومات کی ضرورت ہے تو رابطہ کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Contact us on WhatsApp

For details, just Whatsapp +92 312 990 4422 and our team will contact you, or you can click to Register for the course.

Trainer’s Profile

Prof. Naeem is the founder of (NEO) Naeem Educational Organisation. He is a Language Expert, IELTS Trainer and English Coach. He’s a Linguist, Traveler and the Writer of NeoEnglish, NeoIELTS and NeoLinguistics.

Scroll to Top