SMART Learning Course

SMART_Learning

کیا آپ اپنی پڑھائی میں کمزور ہیں؟کیا آپ اپنا سبق سیکھنے میں دیر لگاتے ہیں اور جب بڑی مشکل سے سبق یاد ہو بھی جاتا ہے تو پھر بھول جاتے ہیں؟کیا آپ کا بچہ کلاس میں دوسرے بچوں سے پیچھے ہے؟اگر آپ یا آپکے بچے کو پڑھائی میں ایسے مسائل سے سامنا ہے تو یہ کورس آپ ہی کےلئے ہے۔

اس کا مطلب یہ نہیں کہ آپ ذہین نہیں ہیں۔ آپ دوسرے بچوں کی طرح ذہین ہیں لیکن آپ اپنی صلاحیت کو زیادہ سے زیادہ کرنے کے لیے اپنے دماغ کو استعمال کرنے کی تکنیک نہیں جانتے۔اگر آپ اپنے دماغ کو استعمال کرنے کی تکنیک سیکھ لیں تو آپ بھی دوسروں کی طرح ذہین بن سکتے ہیں۔

What is SMART Learning Course?

سمارٹ لرننگ کورس ایک ایسا کورس ہے جو آپ کے بچے کو ذہین بناتا ہے۔ آپ کا بچہ خود کو اور اپنی پڑھائی کو سمجھنے لگتا ہے۔ وہ اپنے مستقبل کے بارے میں سوچنے لگتا ہے۔ یہ کورس کلاس 4 سے کلاس 10 کے طلباء کے لیے ہے۔ہم اسے ایسے طریقے سکھاتے ہیں جس سے اس کی عادتیں بدل جاتی ہیں اور وہ ایک بہتر طالب علم بن جاتا ہے۔

SMART Learning Course is based on the latest mind research about learning.

بچوں کو شروع سے ہی ذمہ داری سکھانا بہت ضروری ہے۔ اگر وہ پڑھائی میں ذمہ دار بنیں گے تو وہ اپنی زندگی میں بھی ذمہ دار بن جائیں گے۔

If you are a slow learner, or you are behind other students, you can use the SMART Learning Techniques to make it to the top.

What is Course Outline?

اس کورس میں، آپ کے بچے اپنی صلاحیت کو بڑھانے کے طریقے سیکھیں گے۔آپ کے کورس میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں۔

  • Learning about METACATION
  • S.M.A.R.T Model for Performance in studies
  • Understanding INTELLIGENCE
  • Learning STUDY SKILLS
  • Modern child and MULTIPLE INTELLIGENCE by Howard Gardner
  • Different LEARNING STYLES
  • Using the LEARNING PROCESS
  • Improving your READING, WRITING, SPEAKING AND LISTENING SKILLS
  • Learning TO REMEMBER
  • Techniques to IMPROVE YOUR MEMORY
  • And MUCH, MUCH MORE…

What is Course Duration?

یہ 7 دن کا کورس ہے۔ کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو سرٹیفکیٹ بھی دیا جاتا ہے۔

What is the Timing?

کلاس کا وقت رات( 9 سے 10) تک ہے۔ اگر آپ کی کلاس چھوٹ جاتی ہےتو آپ کلاس کی ریکارڈنگ کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں۔

What is the Method?

کورس کا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ آپ آن لائن کلاس لیں گے۔ آپ کو صرف ایک موبائل فون اور انٹرنیٹ کنیکشن کی ضرورت ہے۔اور آپ میں سیکھنے کا جنون ہونا چاہیے۔

We use SKYPE for Online Teaching and Whatsapp for Students’ Problems.

اگر آپ کی ایک کلاس رہ جاتی ہے، تو آپ ریکارڈنگ دیکھ کر کلاس مکمل کر سکتے ہیں۔کلاس ٹیچنگ کے ساتھ ہوم ورک بھی ہےاور اساتذہ آپ کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔آپ کے کورس مکمل کرنے کے بعد بھی، ہماری ٹیم آپ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہے۔

When will the Course Start?

داخلے جاری ہیں۔آپ داخلہ لے سکتے ہیں۔

Can I watch Course Samples?

مندرجہ ذیل وڈیو کی مدد سے آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ آپکی آن لائن کلاسز کیسے ہونگی۔استاد صاحب کورس اور طلباء کے لیول کے مطابق اردو یا انگلش یا اردو انگلش دونوں میں کلاس پڑھاتے ہیں۔

What is the Fee?

کورس کی فیس صرف (4990) ہے۔ آپ فیس بینک یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ ہمیں فیس کا سکرین شاٹ بھیجیں گے ہم آپ کو لنک بھیجیں گے تاکہ آپ کلاس جوائن کر سکیں۔

If you don’t train yourself, you will always pain yourself.

اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں اور آپ کو مزید معلومات کی ضرورت ہے تو رابطہ کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Contact us on WhatsApp

For details, just Whatsapp +92 312 990 4422 and our team will contact you, or you can click to Register for the course.

Trainer’s Profile

Prof. Naeem is the founder of (NEO) Naeem Educational Organisation. He is a Language Expert, IELTS Trainer and English Coach. He’s a Linguist, Traveler and the Writer of NeoEnglish, NeoIELTS and NeoLinguistics.

Scroll to Top