Freelancing Master Course

کیا آپ جانتے ہی کہ لوگ گھر بیٹھے انٹرنیٹ سے کیسے پیسے کماتے ہیں؟
کیا آپ بھی چاہتے ہیں آپ گھر بیٹھے پارٹ ٹائم یا فل ٹائم کوئی کام اسٹارٹ کر لیں؟
لوگ سب سے زیادہ فری لانسنگ سے پیسہ کماتے ہیں اگر آپکو بھی شوق ہے تو یہ کورس آپکے لئے ہے!

What is Freelancing?

فری لانسنگ کا مطلب ہے گھر بیٹھے کام کرنا۔ آپ کالج یا یونیورسٹی کے سٹوڈنٹ ہیں یا آفس میں جاب کرتے ہیں یا آپ ہاؤس وائف ہیں. آپ آن لائن کام کر سکتے ہیں اور آپ کو کہیں بھی جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سب کچھ آن لائن ہے۔بس چند گھنٹے روزانہ دیں اور جلد ہی آپ کےلئے ایک بہترین ذریعہ آمدن بن جائے گا۔آج کل ہر آدمی ان لائن کام کرتا ہے۔ بچے تک آن لائن پیسہ کما رہے ہیں۔وہ کیا کہتے ہیں؟ سوچی پیا تے بندی گیا۔کیا آپ ساری زندگی سوچتے ہی رہے گے؟ اب سوچنے کا نہیں کرنے کا وقت ہے۔ اپنی قسمت ہاتھ لینے کا وقت ہے۔۔۔دنیا کو دکھانے کو وقت ہے۔ کچھ کر دکھانے کا وقت ہے.

You can make more money with freelancing than a regular job.

اپنے آپ کو ضائع نہ کریں۔ اپنی تعلیم اور ہنر کو اچھی جگہ استعمال کریں تاکہ آپکی مالی حالت بہتر ہو سکے۔۔۔پاکستان میں بیٹھ کر ڈالر کمانا اب یہ بالکل ممکن ہے صرف آپ کو طریقہ آنا چاہیے.

What is Freelancing Master Course?

فری لانسنگ ماسٹر کورس آپ کو فری لانس دنیا کا ماہر بنا دے گا۔ آپ کچھ بھی فری لانس کر سکتے ہیں۔ہمارے والدین نے ہمیں سکھایا کہ پیسہ درختوں پر نہیں اگتا۔ لیکن پیسہ اب درختوں پر ہی اگتا ہے۔ آپ آہستہ آہستہ اپنا فری لانسنگ کیریئر شروع کریں گے اور آپ ساری زندگی پیسہ کمانا شروع کر دیں گے۔آپ کو کوئی پیسہ نہیں لگانا اسی لئے تو اسے فری لانسنگ کہتے ہیں۔ آپ کو صرف کسی مہارت کی ضرورت ہے میرا مطلب ہے کوئی بھی مہارت۔ کسی بھی قسم کی۔ یہاں تک کہ آپ صرف لوگوں سے بات کرکے پیسہ کما سکتے ہیں۔ آپ اپنی مہارت کو دریافت کریں گے اور اسے استعمال کرنا شروع کر دیں گے۔

You need a laptop, internet connection and one skill – You are a freelancer.

‏ باقی ہم آپ کو وہ سب سکھا دیں گے کہ کیسے آپ گھر بیٹھے فری لانسنگ کے ذریعے پیسے کما کر اپنا اور اپنے بچوں کا مستقبل محفوظ بنا سکتے ہیں۔

What is Course Outline?

آپ وہ ہنر سیکھیں گے جو آپ کو ماہر فری لانس بننے کے لیے درکار ہے۔آپ کے کورس میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں۔

  • What is FREELANCING?
  • Understanding FREELANCING WITH FIVVER, UPWORK AND OTHERS
  • Understanding NICHE
  • Working on your NICHE FOR FREELANCING
  • Making a FREELANCER PROFILE
  • Learning about KEYWORDS AND GIGS
  • Secrets of RANKING AND DE-RANKING YOUR GIGS
  • Getting your FIRST ORDER
  • Getting the BUYER REQUESTS
  • Learning CLIENT COMMUNICATION
  • Receiving MONEY IN YOUR ACCOUNT
  • And MUCH, MUCH MORE…

What is Course Duration?

ہمارا فری لانسنگ کورس 10 دن کا ہے۔ کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو سرٹیفکیٹ بھی دیا جاتا ہے۔

What is the Timing?

کلاس کا وقت رات( 9 سے 10) تک ہے۔ اگر آپ کی کلاس چھوٹ جاتی ہےتو آپ کلاس کی ریکارڈنگ کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں۔

What is the Method?

کورس کا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ آپ آن لائن کلاس لیں گے۔ آپ کو صرف ایک موبائل فون اور انٹرنیٹ کنیکشن کی ضرورت ہے۔اور آپ میں سیکھنے کا جنون ہونا چاہیے۔

We use SKYPE for Online Teaching and Whatsapp for Students’ Problems.

اگر آپ کی ایک کلاس رہ جاتی ہے، تو آپ ریکارڈنگ دیکھ کر کلاس مکمل کر سکتے ہیں۔کلاس ٹیچنگ کے ساتھ ہوم ورک بھی ہےاور اساتذہ آپ کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔آپ کے کورس مکمل کرنے کے بعد بھی، ہماری ٹیم آپ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہے۔

When will the Course Start?

داخلے جاری ہیں۔آپ داخلہ لے سکتے ہیں۔

Can I watch Course Samples?

مندرجہ ذیل وڈیو کی مدد سے آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ آپکی آن لائن کلاسز کیسے ہونگی۔استاد صاحب کورس اور طلباء کے لیول کے مطابق اردو یا انگلش یا اردو انگلش دونوں میں کلاس پڑھاتے ہیں۔

What is the Fee?

کورس کی فیس صرف (5950) ہے۔ آپ فیس بینک یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ ہمیں فیس کا سکرین شاٹ بھیجیں گے ہم آپ کو لنک بھیجیں گے تاکہ آپ کلاس جوائن کر سکیں۔

If you don’t train yourself, you will always pain yourself.

اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں اور آپ کو مزید معلومات کی ضرورت ہے تو رابطہ کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Contact us on WhatsApp

For details, just Whatsapp +92 312 990 4422 and our team will contact you, or you can click to Register for the course.

Trainer’s Profile

Prof. Naeem is the founder of (NEO) Naeem Educational Organisation. He is a Language Expert, IELTS Trainer and English Coach. He’s a Linguist, Traveler and the Writer of NeoEnglish, NeoIELTS and NeoLinguistics.

Scroll to Top