NeoEnglish-2 (Advanced Course)

کیا آپ انگلش لکھنے اور بولنے میں غلطیاں کرتے ہیں؟
یا آپ کو اپنے کالج یا یونیورسٹی کی پڑھائی میں انگریزی کے مسائل ہیں اور آپ سی ایس ایس پاس کرنا چاہتے ہیں۔

کیا انگلش میں لکھتے اور بولتے وقت آپکے ذہن میں مناسب الفاظ نہیں آتے؟

یا اگر تھوڑا سا لکھنے اور بولنے کے بعد انگلش آپکے دماغ سے غائب ہو جاتی ہے اور اسی وجہ سے آپ اپنے کلائنٹ سے انگلش میں بات چیت نہیں کر سکتے تو یہ کورس آپ ہی کے لئے ہے۔

Why is Advanced English Important?

کچھ لوگوں کو اس بات کا علم تو ہو جاتا ہے کہ انگلش ہماری زندگی اور کاروبار کی ضرورت بن گئی ہے لیکن اس بات سے انجان رہتے ہیں کہ غلط انگلش کیسے ان کے کاروبار کو نقصان پہنچاتی ہے۔

آپ کو اچھا لگے یا برا آپ کو اپنی شخصیت کا جادو چلانے کےلئے انگلش بولنی ہی پڑتی ہے۔ لیکن اگر آپ غلط انگلش بولتے ہیں تو کاروبار پہ غلط تاثر پیدا ہوتا ہے۔

Advanced English gives you a better career, improves your grades and gets new clients in business.

جب آپ کاروباری لوگوں سے ملتے ہیں، نوکری کا انٹرویو دیتے ہیں یا کسی گاہک سے بات کرتے ہیں، تو آپ کو درست طریقے سے بات چیت کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔آپ مناسب الفاظ، جملے اور تلفظ استعمال کرتے ہیں تاکہ آپ ایک تاثر پیدا کر سکیں۔

صرف بنیادی انگریزی جاننا کافی نہیں ہے۔ آپ کو غلطی کے بغیر بہتر لکھنے اور بہتر بولنے کی ضرورت ہے۔

What is NeoEnglish-2 (Advanced Course)?

اگر آپ فری لانسنگ میں کلائنٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں یا کالج میں اعلیٰ گریڈ حاصل کرنا چاہتے ہیں اور نوکری کے انٹرویو میں کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو نیو انگلش-2 ایڈوانس کورس آپ کے لیے ہے ۔

اس کورس میں نہ صرف آپ اپنی بولنے کی بلکے لکھنے کی صلاحیت کو بھی نکھار سکتے ہیں اور آپ عام اور خاص غلطیوں کو ٹھیک کر سکتے ہیں جو آپ لکھنے اور بولنے میں کر جاتے ہیں۔

NeoEnglish-2 is an Advanced Course that meets all your educational and business needs.

یہ ایک ایسا کورس ہے جو زندگی کے کسی بھی شعبے میں آپ کی مدد کرے گا۔ چاہے آپ تعلیم حاصل کریں، بیرون ملک جائیں، نوکری تلاش کریں یا فری لانسنگ کریں۔

What is Course Outline?

آپ کے کورس میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں۔

  • Basic English REVISION.
  • Understanding the ENGLISH SENTENCE STRUCTURE (SPOCA)
  • Creating NARRATIVES WITH ENGLISH TENSES
  • Using PASSIVE VOICE for Impersonal Tone
  • Learning correct English with PARTS OF SPEECH (Advanced Concepts)
  • Using ADVANCED SPOKEN ENGLISH
  • Making EFFECTIVE PRESENTATIONS
  • Improve your KEY AREAS OF PRONUNCIATION
  • Improve your ADVANCED VOCABULARY (The Unfolding Method)
  • How to SUMMARISE AND PARAPHRASE?
  • How to WRITE AND SPEAK STORIES
  • Writing EFFECTIVE LETTERS
  • Writing BETTER ESSAYS
  • Conducting GOOD RESEARCH WITH READINGS
  • Using CITATION SYSTEMS AND RESEARCH PAPER

What is Course Duration?

یہ ایک ماہ کا کورس ہے جس میں (30 ) سے زائد کلاسز ہیں۔ کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو سرٹیفکیٹ بھی دیا جاتا ہے۔

What is the Timing?

کلاس کا وقت رات( 9 سے 10) تک ہے۔ اگر آپ کی کلاس چھوٹ جاتی ہےتو آپ کلاس کی ریکارڈنگ کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں۔

What is the Method?

کورس کا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ آپ آن لائن کلاس لیں گے۔ آپ کو صرف ایک موبائل فون اور انٹرنیٹ کنیکشن کی ضرورت ہے۔اور آپ میں سیکھنے کا جنون ہونا چاہیے۔

We use SKYPE for Online Teaching and Whatsapp for Students’ Problems.

اگر آپ کی ایک کلاس رہ جاتی ہے، تو آپ ریکارڈنگ دیکھ کر کلاس مکمل کر سکتے ہیں۔کلاس ٹیچنگ کے ساتھ ہوم ورک بھی ہےاور اساتذہ آپ کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔آپ کے کورس مکمل کرنے کے بعد بھی، ہماری ٹیم آپ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہے۔

When will the Course Start?

داخلے جاری ہیں۔ آپ داخلہ لے سکتے ہیں۔

Can I watch Course Samples?

مندرجہ ذیل وڈیو کی مدد سے آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ آپکی آن لائن کلاسز کیسے ہونگی۔استاد صاحب کورس اور طلباء کے لیول کے مطابق اردو یا انگلش یا اردو انگلش دونوں میں کلاس پڑھاتے ہیں۔

What is the Fee?

کورس کی فیس صرف (7997) ہے۔ آپ فیس بینک یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ ہمیں فیس کا سکرین شاٹ بھیجیں گے ہم آپ کو لنک بھیجیں گے تاکہ آپ کلاس جوائن کر سکیں۔

If you don’t train yourself, you will always pain yourself.

اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں اور آپ کو مزید معلومات کی ضرورت ہے تو رابطہ کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Contact us on WhatsApp

Trainer’s Profile

Prof. Naeem is the founder of (NEO) Naeem Educational Organisation. He is a Language Expert, IELTS Trainer and English Coach. He’s a Linguist, Traveler and the Writer of NeoEnglish, NeoIELTS and NeoLinguistics.

Scroll to Top