NeoEnglish-1 (Basic Course)

کیا آپکی بنیادی انگلش کمزور ہے؟
کیا آپکو جملے لکھنے اور بولنے کا طریقہ نہیں آتا؟
یا اگر آپ لکھنے بولنے میں گریمر اور لفظوں کی غلطیاں کرجاتے ہیں تو یہ کورس آپکے لئے ہے!

Why is English Important?

انگلش اس دور کی اہم ضرورت ہے۔ یہ دور انٹرنیٹ کا دور ہے۔ یہ دور فری لانسنگ کا دور ہے۔ یہ وہ دور ہےجس میں آپ کا مقابلہ پوری دنیا کے ساتھ ہے کیونکہ آپ کو نوکری دینے والا انگریز ہےاور‏اگر آپ کاروبار کرتے ہیں تو آپ کا گاہک بھی انگریز ہے۔ جب آپ اپنے کلائنٹ سے انگلش میں بات چیت نہیں کر سکتے تو آپ کلائنٹ کھو دیتے ہیں۔

English is the language of business, the language of freelancing, the language of studies, the language of success – English is your personality.

جب ہم نوکری کے انٹرویو کے لیے جاتے ہیں، کاروبار کرتے ہیں یا غیر ملکی تعلیم کے لیے بیرون ملک جاتے ہیں تو ہمیں انگریزی کی ضرورت ہوتی ہے۔پاکستان میں رہتے ہوئے یا بیرون ملک جانا ہو. ترقی کے لیے انگریزی سیکھے بغیر گزارا ممکن نہیں۔انگلش سیکھیں اور اپنی زندگی کامیاب بنائیں.

What is NeoEnglish-1 (Basic Course)?

نیو انگلش ایک ایسا کورس ہے جو انگریزی میں آپ کی بنیاد بناتا ہے. آپ شروع سے بنیادی انگریزی سیکھیں گےتاکہ آپ آسانی سے انگریزی لکھ اور بول سکیں۔ یہ کورس آپ کا انگریزی کا خوف ختم کر دے گا اور آپ جلد ہی انگریزی سیکھ لیں گے۔

NeoEnglish-1 is a Basic Course that helps you learn English from the start.

یہ کورس ان لوگوں کے لیے ہے جو انگریزی سے ڈرتے ہیں اور ان کی بنیادی انگریزی بہت کمزور ہے۔

What is Course Outline?

آپ اس کورس میں بنیاد سے انگریزی بولنا سیکھیں گے۔آپ کے کورس میں درج ذیل چیزیں شامل ہیں۔

  • Improve your CONFIDENCE.
  • How to IMPROVE ENGLISH?
  • Learn ENGLISH TENSES (Complete)
  • Learn The PARTS OF SPEECH (Complete)
  • Everyday CONVERSATIONS FOR SPOKEN ENGLISH
  • Everyday TOPICS FOR PRESENTATION
  • Improve your VOCABULARY.
  • How to REMEMBER VOCABULARY?
  • Speaking Skills: PRONUNCIATION AND SILENT LETTERS (Important Rules)
  • Write correctly: SPELLING SECRETS AND PUNCTUATION MARKERS – Capital Letters, Comma, Colon etc.
  • Improving Reading Skills. SPEED READING TECHNIQUES
  • Introduction to the PASSIVE VOICE
  • Important LANGUAGE STRUCTURES
  • And MUCH, MUCH MORE…
    1. Listening Software FREE
    2. Speaking Software FREE
    3. Grammar Software FREE
    4. Picture Dictionary FREE
    5. Prof. Naeem’s First Book “100 Days” FREE and more…

What is Course Duration?

یہ ایک ماہ کا کورس ہے جس میں (30 ) سے زائد کلاسز ہیں۔ کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو سرٹیفکیٹ بھی دیا جاتا ہے۔

What is the Timing?

کلاس کا وقت رات( 9 سے 10) تک ہے۔ اگر آپ کی کلاس چھوٹ جاتی ہےتو آپ کلاس کی ریکارڈنگ کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں۔

What is the Method?

کورس کا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ آپ آن لائن کلاس لیں گے۔ آپ کو صرف ایک موبائل فون اور انٹرنیٹ کنیکشن کی ضرورت ہے۔اور آپ میں سیکھنے کا جنون ہونا چاہیے۔

We use SKYPE for Online Teaching and Whatsapp for Students’ Problems.

اگر آپ کی ایک کلاس رہ جاتی ہے، تو آپ ریکارڈنگ دیکھ کر کلاس مکمل کر سکتے ہیں۔کلاس ٹیچنگ کے ساتھ ہوم ورک بھی ہےاور اساتذہ آپ کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔آپ کے کورس مکمل کرنے کے بعد بھی، ہماری ٹیم آپ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہے۔

When will the Course Start?

داخلے جاری ہیں۔آپ داخلہ لے سکتے ہیں۔

Can I watch Course Samples?

مندرجہ ذیل وڈیو کی مدد سے آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ آپکی آن لائن کلاسز کیسے ہونگی۔استاد صاحب کورس اور طلباء کے لیول کے مطابق اردو یا انگلش یا اردو انگلش دونوں میں کلاس پڑھاتے ہیں۔

What is the Fee?

کورس کی فیس صرف (6730) ہے۔ آپ فیس بینک یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ ہمیں فیس کا سکرین شاٹ بھیجیں گے ہم آپ کو لنک بھیجیں گے تاکہ آپ کلاس جوائن کر سکیں۔

If you don’t train yourself, you will always pain yourself.

اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں اور آپ کو مزید معلومات کی ضرورت ہے تو رابطہ کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Contact us on WhatsApp

For details, just Whatsapp +92 312 990 4422 and our team will contact you, or you can click to Register for the course.


Trainer’s Profile

Prof. Naeem is the founder of (NEO) Naeem Educational Organisation. He is a Language Expert, IELTS Trainer and English Coach. He’s a Linguist, Traveler and the Writer of NeoEnglish, NeoIELTS and NeoLinguistics.

Scroll to Top