Graphic Designing Trilogy Course

کیا آپکو موبائل میں تصویریں کو اڈیٹ کرنا،انکے رنگ بدلنا اور آن پر گرافکس لگانا اچھا لگتا ہے؟
اور کیا آپ اپنا زیادہ وقت فیس بک اور انسٹاگرام پر خرچ کرتے ہیں؟
آپ یقین جانیں آپکے اندر ایک چھپا ہوا گرافک ڈیزائنر ہے۔آگر آپ اپنے آپ کو ایک موقع دیں تو فیس بک کے وقت میں گرافک ڈیزائنر بن کر آپ انٹرنیٹ کی دنیا میں دوسرے لوگوں کی طرح لاکھوں کما سکتے ہیں۔

Why Graphics Designing?

کیا آپ جانتے ہیں؟ اس وقت فری لانسنگ کی دنیا میں سب سے زیادہ ڈیمانڈ کس کی ہے؟کون ہے جو سب سے زیادہ پیسے کماتا ہے؟کون ہے جو کبھی فارغ نہیں بیٹھتا؟کون ہے جسے کمپنیاں ہمیشہ ڈھونڈتی ہیں؟جی ہاں وہ گرافک ڈیزائنر ہے۔

Graphic Designing is one of the top three skills in freelancing – Prof. Naeem

مارکیٹ میں گرافک ڈیزائنگ کا بہت کام ہے۔۔۔کیونکہمستقبل میں ہر کاروبار کو آن لائن آنا ہے۔اس لیے اس ہنر کی وقت کے ساتھ ساتھ مانگ بڑھتی جا رہی ہے۔کیا آپ جانتے ہیں کہ فری لانسر ایک عام سے (Logo Design) کا 15-10 ڈالر آسانی سے کما لیتے ہیں جو پاکستانی دو سے تین ہزار بنتے ہیں اور ایک لوگو (Logo) دو تین گھنٹے میں بن جاتا ہے۔۔۔تو اگر آپ فارغ ہیں یا کوئی جاب کرتے ہیں تو آسانی سے آپ فل ٹائم یا پارٹ ٹائم گھر بیٹھے گرافک ڈیزائنگ کا کام کر سکتے ہیں۔اگر آپ یہ سیکھ جائیں تو آپ کو کامیاب ہونے سے کوئی نہیں روک سکتا۔

What is Graphics Designing Course?

ہم آپ کےلئے لائیں ہیں گرافکس ڈیزائننگ کا مکمل کورس صرف 15 دن میں۔‏پندرہ دن میں ہم آپ کو اس قابل بنا دیں گے کہ آپ انٹرنیٹ پہ یا اپنی لوکل مارکیٹ میں بطور گرافک ڈیزائنر کام کر سکیں گے۔اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ آسانی سے کمپنیوں کے لیے آن لائن اور مقامی مارکیٹ میں گرافکس بنا سکتے ہیں۔۔

If you like to edit pictures, change them and share them, Graphic Designing is for you.

آج کل گرافکس ڈیزائن بنانا اتنا ہی آسان ہے جتنا کہ آپ کے موبائل میں تصویروں سے کھیلنا۔

What is Course Outline?

‏پندرہ دن میں ہم آپ کو اس قابل بنا دیں گے کہ آپ انٹرنیٹ پہ یا اپنی لوکل مارکیٹ میں بطور گرافک ڈیزائنر کام کر سکیں گے۔اس کورس کو مکمل کرنے کے بعد آپ مندرجہ ذیل کام آسانی سے کر سکیں گے۔ اور یاد رکھیں ان کاموں کی مارکیٹ میں بہت ڈیمانڈ ہے۔

  • Understanding RASTER AND VECTOR GRAPHICS
  • Creating GRAPHICS FOR PRINT AND ONLINE
  • Using ADOBE ILLUSTRATOR
  • Using ADOBE PHOTOSHOP
  • Using IN PAGE (URDU)
  • Learning SECRETS TO DESIGN WITHOUT DESIGNING
  • Learning LOGO DESIGN
  • Making BANNERS AND POSTERS
  • Creating SOCIAL MEDIA POSTS
  • Designing QUOTE CARDS for Speakers
  • Making BROCHURES
  • And MUCH, MUCH MORE…

What is Course Duration?

یہ( 15) دن کا عملی کورس ہے۔ کورس مکمل کرنے کے بعد آپ کو سرٹیفکیٹ بھی دیا جاتا ہے۔

What is the Timing?

کلاس کا وقت رات( 9 سے 10) تک ہے۔ اگر آپ کی کلاس چھوٹ جاتی ہےتو آپ کلاس کی ریکارڈنگ کسی بھی وقت دیکھ سکتے ہیں۔

What is the Method?

کورس کا طریقہ کار بہت آسان ہے۔ آپ آن لائن کلاس لیں گے۔ آپ کو صرف ایک موبائل فون اور انٹرنیٹ کنیکشن کی ضرورت ہے۔اور آپ میں سیکھنے کا جنون ہونا چاہیے۔

We use SKYPE for Online Teaching and Whatsapp for Students’ Problems.

اگر آپ کی ایک کلاس رہ جاتی ہے، تو آپ ریکارڈنگ دیکھ کر کلاس مکمل کر سکتے ہیں۔کلاس ٹیچنگ کے ساتھ ہوم ورک بھی ہےاور اساتذہ آپ کے سوالات کے جوابات دینے کے لیے ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔آپ کے کورس مکمل کرنے کے بعد بھی، ہماری ٹیم آپ کے مسائل کو حل کرنے کے لیے ہمیشہ تیار رہتی ہے۔

When will the Course Start?

داخلے جاری ہیں۔آپ داخلہ لے سکتے ہیں۔

Can I watch Course Samples?

مندرجہ ذیل وڈیو کی مدد سے آپکو اندازہ ہو جائے گا کہ آپکی آن لائن کلاسز کیسے ہونگی۔استاد صاحب کورس اور طلباء کے لیول کے مطابق اردو یا انگلش یا اردو انگلش دونوں میں کلاس پڑھاتے ہیں۔

What is the Fee?

کورس کی فیس صرف (6730) ہے۔ آپ فیس بینک یا جاز کیش کے ذریعے جمع کروا سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ ہمیں فیس کا سکرین شاٹ بھیجیں گے ہم آپ کو لنک بھیجیں گے تاکہ آپ کلاس جوائن کر سکیں۔

If you don’t train yourself, you will always pain yourself.

اگر آپ دلچسپی رکھتے ہیں اور آپ کو مزید معلومات کی ضرورت ہے تو رابطہ کرنے کے لیے نیچے دیئے گئے بٹن پر کلک کریں۔

Contact us on WhatsApp

For details, just Whatsapp +92 312 990 4422 and our team will contact you, or you can click to Register for the course.

Trainer’s Profile

Prof. Naeem is the founder of (NEO) Naeem Educational Organisation. He is a Language Expert, IELTS Trainer and English Coach. He’s a Linguist, Traveler and the Writer of NeoEnglish, NeoIELTS and NeoLinguistics.

Scroll to Top